the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،29جنوری(اعتمادنیوز)شہر حیدرآباد کے منگل ہاٹ علاقے سے منگل کی رات سے اپنی رہائش گا ہ سے ایک کینڈرگارڈن اسکول کا آر ایس راج کمار گمشدہ تھا۔چہارشنبہ کی صبح نارسنگی کے پیران چیور و کے قریب



اسکی نعش دستیاب ہوئی۔ نارسنگی پولیس انسپکٹر این سنجے کمار کے مطابق قاتلو ں نے 5سالہ لڑکے کی نعش کو جلانے کی کوشش کی۔رپورٹ کے مطابق لڑکا منگل کے دن اسکول سے آنے کے بعد دوستوں کے ساتھ کھیلنے کیلئے گیا تھا مگر واپس نہیں ہوا۔نعش کے قریب لڑکے کا شناختی کارڈ پایا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.